Skip to main content

جو عورتیں غیر مردوں سے تعلق نہیں رکھتی ان کی خاص پہچان یہ ہوتی ہے کہ مزید جانیے اس آرٹیکل میں

Join us for more information
جو عورتیں غیر مردوں سے تعلق نہیں رکھتی ان کی خاص پہچان            یہ ہوتی ہے کہ مزید جانیے اس آرٹیکل میں








 

ڈیلی کائنات ! اللہ کو پانے کے تین طریقے ہیں، ارادہ ،علم اور محبت ان میں سے محفوظ ترین راستہ محبت کا ہے ، اللہ سے پیار پالیں وہ آپ کو مل جائے گا۔ عبادت سے پارسائی ملتی ہے جبکہ نیکی سے رب ملتا ہے اگر اللہ کو پانا ہے اس کے قریب جانا ہے اس کی دوستی حاصل کرنی ہے تو اس کے بندوں پر مہربان ہوجائیے۔ جب انسان رب تعالیٰ کے عشق میں ڈوب جاتا ہے تب وہ رب سے گفتگو کرتا ہے وہ دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتا ہے تو دنیا مانگنا بھول جاتا ہے ، اسے صرف رب یاد رہتا ہے۔ ;جب ساری دنیا منہ پھیر لیتی ہے

اللہ تعالیٰ اس وقت بھی آپ کے ساتھ ہوتاہے دعا کامقام یہ ہے کہ جہاں کوشش نہیں پہنچاتی وہاں دعا پہنچائے گی، اللہ پاک ان دعاؤں کو بھی سنتا ہے جن کو ہم کبھی لفظوں میں نہیں ڈھال پاتے ۔ اللہ کی محبت وہ محبت ہے ، جو سیکھ جاتا ہے وہ جیت جاتا ہے۔ توبہ کرتےہوئے اتنا یادرکھا کرو کہ اللہ ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتاہے۔ جو عورتیں غیر مردوں سے تعلق نہیں رکھتیں ان کی خاص پہچان یہ ہوتی ہے کہ وہ کسی غیر مرد کے اپنی طرف دیکھنے پرتوجہ نہیں دیتی اور اپنے کام سے کام رکھتی ہیں۔ خدا جب کسی کی مدد کرنے پر آتا ہے تو لامعلوم سے کوئی سبب پیدا کر دیتا ہے اور نہ ہونے سے ہونا نکال دیتاہے۔ اپنے نقصان پر ہرگز غمزدہ نہ ہوا کریں کیونکہ اللہ آپ سے اسوقت تک کچھ واپس نہیں لیتا جب تک اس سے بہتر آ پ کو عطانہ کرے۔ میرا نصیب میرے رب نے لکھا ہے یہ غلط ہو ہی نہیں سکتا۔ میری مشکلوں سے کہہ دو میرا للہ بہت بڑا ہے۔ اللہ پر یقین سخت اندھیرے میں بھی روشنیاں پیدا کردیتاہے۔

لوگ لوگ ہیں اس لیے چھوڑجاتے ہیں اللہ رحیم ہے ہمیشہ ساتھ رہتاہے۔ جب کوئی ہاتھ اور ساتھ دونوں چھوڑ دیتاہے تب اللہ کوئی نہ کوئی انگلی پکڑنے والا بھیج ہی دیتا ہے۔ جب اللہ کا کرم ہوجاتاہے تو وسیلے بھی بن جاتے ہیں اور مانگنے کا طریقہ بھی آجاتا ہے۔ جب ٹھوکر کھا کر بھی نہ گرو تو سمجھ لو دعا نے تھام لیا ہے۔ کائنات کو پورا نظام ہی اللہ محبت کا عکاس ہے پھر بھی نجانے محبت میں لوگوں کی سوچ صرف مرد اور عورت کےتعلق تک محدود رہ جاتی ہے ۔آدھے سے زیادہ کام تو اس وقت ہی ہوجاتاہے جب آپ کہتے ہیں یااللہ مدد۔ کچھ دولت پرناز کرتے ہیں کچھ صورت پر ناز کرتے ہیں جن کے ہاتھوں میں دامن مصطفی ٰﷺ وہ امتی ہونےپر ناز کرتے ہیں۔ لوگ پوچھتے ہیں میرے سکون کی وجہ مسکرا کر کہہ دیتا ہوں میرا اللہ میرے ساتھ ہے۔ بے شک میرا رب وہ ہے جوانسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جاننے والا ہے۔ رمضان میں شیاطین قید کردیے جاتے ہیں ۔ تاکہ ہمیں یہ معلو م ہو سکے کہ ہمارے اچھے اور برے اعمال کرنے میں ہمارا اپنا اور شیطان کا کتنا ہاتھ ہے۔ شئیر کریں

Comments

Popular posts from this blog

Ed raided again on vuenow

Join us for more information Vuenow infratech is under investigation... प्रेस विज्ञप्ति 15.08.2025 प्रवर्तन निदेशालय (ED), जालंधर जोनल कार्यालय ने पंजाब, हरियाणा और महाराष्ट्र राज्यों में 10 आवासीय और व्यावसायिक परिसरों पर तलाशी अभियान चलाया है। यह कार्रवाई M/s Vuenow समूह की कंपनियों (जिसमें M/s Vuenow Infratech Limited, इसके निदेशक राहुल आनंद भार्गव और अन्य संबंधित व्यक्ति/संस्थाएँ शामिल हैं) से जुड़े मनी लॉन्ड्रिंग जांच के संबंध में 14.08.2025 को की गई। यह कार्यवाही मनी लॉन्ड्रिंग निवारण अधिनियम (PMLA), 2002 के प्रावधानों के अंतर्गत की गई। ईडी ने यह जांच विभिन्न प्राथमिकी (FIRs) के आधार पर शुरू की, जो बीएनएस (BNS), 2023 की धाराओं के तहत गौतम बुद्ध नगर (नोएडा) पुलिस और पंजाब पुलिस में दर्ज की गई थीं। जांच के दौरान यह सामने आया कि Vuenow Group के सीईओ और संस्थापक सुखविंदर सिंह खरोर ने अन्य आरोपित व्यक्तियों/संस्थाओं की मिलीभगत से बहु-हजार करोड़ रुपये का 'क्लाउड पार्टिकल स्कैम' रचा और निवेशकों को अपनी मेहनत की कमाई निवेश करने के लिए प्रेरित किया। यह पाया गया कि क्लाउड पार्टिकल ...

data centers and its importance , 4th industrial revolution

Join us for more information                           A data center is a facility composed of networked computers, storage systems, and other hardware components that are used to organize, process, store, and disseminate large amounts of data. These centers play a critical role in the modern digital landscape by providing the infrastructure necessary for various online services, cloud computing, data storage, and communication networks. Here are some key aspects of data centers and their importance:                                              Data Storage: Data centers provide a secure and reliable environment for storing vast amounts of data. This data can include anything from personal files and business records to multimedia content and application databases. Data Processing: Data cent...

vuenow

Join us for more information Vuenow Online Services  Limited - Company Details & Profile Vuenow Online Services Private Limited is a Private Company limited by Shares. It is classified as Non-govt company and is registered at RoC-Kanpur. There are 3 promoter(s) of the company viz. Sukhwinder Singh Kharour, Virender Kumar Bhatia, Naresh Kumar. Financial Details & Insights The authorized share capital of the company is Rs. 1,000,000 and its paid up capital is Rs. 1,000,000. Vuenow Online Services Private Limited's Corporate Identification Number (CIN) is U74999UP2016PTC084535 and its registration number is 084535. Contact Details & Insights You can contact them by emailing at capo@live.in. The companies registered address is B-23A Sector-62 Noida Gautam Buddha Nagar Up 201309 In. Other Details & Information Vuenow Online Services Private Limited's status is Active as per the records. The company is Unlisted.. CIN U74999UP2016PTC084535 Company Name Vuenow Onl...